تلاوت و قراءت

نمازوں میں طوال، قصار اور اوساطِ مفصل پڑھنے کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
65582
| تاریخ :
2004-06-20
عبادات / نماز / تلاوت و قراءت

نمازوں میں طوال، قصار اور اوساطِ مفصل پڑھنے کی شرعی حیثیت

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نمازوں میں طِوالِ مفصل ، اوساطِ مفصل اور قصارِ مفصل کے علاوہ قرآن مجید کی دیگر آیاتِ بینات کی قراءت کی جائے تو کیا یہ خلافِ سنت ہوگا ؟ اور کیا نمازوں میں قرأتِ مسنونہ انہی تین اقسام میں منحصر ہے؟ اور اگر موضعِ طوال میں اوساط یا قصار کی تلاوت کی جائے تو کیا ایسا کرنا خلافِ سنت ہے؟ مدلّل جواب دے کر ممنون فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مخصوص نمازوں میں طِوال ، اوساط اور قصار کا پڑھنا یا اس کے بقدر دوسری سورتوں سے پڑھنا ہر دو امور بلا کراہت ہیں اور ان میں سے کسی ایک کے پڑھنے سے مسنون قراءت کا ثواب حاصل ہو جائے گا اور ایسے شخص کو مخالفِ سنت بھی نہیں کہا جا سکتا، اسی طرح موقع اور مقام کی مناسبت سے طوال کی جگہ اوساط یا قصار کا پڑھنا بھی خلافِ سنت نہیں، البتہ بلا وجہ ایسا کرنا خلافِ استحباب ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في بدائع الصنائع: واما القدر المستحب من القراءة فقد اختلفت الروايات فيه عن أبي حنيفة رحمه الله ذكر في الاصل ويقرأ الامام في الفجر في الركعتين جميعاً باربعين خمسین ستین سوی فاتحة الكتاب وروی فی البحر عن ابی حنیفه رحمه اللہ ما بين ستين الى المائة إلى آخر ما قال واطال اھ (۱/۲۰۵)۔
وفي الخانية: والمستحب قراءة المفصل تیسیراً للامر عليه وتخفیفاً على القوم اھ (۱/۱۶۱)۔
وفي الفتاوى الهندية: واستحسنوا في الحضر طوال المفصل في الفجر والظهر وأوساطه في العصر والعشاء وقصاره في المغرب. كذا في الوقاية اھ(1/ 77)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 65582کی تصدیق کریں
0     2078
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسبوق کا بقیہ نماز میں سورہ فاتحہ کے ساتھ سورۃ ملانا

    یونیکوڈ   اسکین   تلاوت و قراءت 0
  • نماز میں سجدہ والی آیت پر سجدہ نہ کرنےکاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   تلاوت و قراءت 1
  • قرات میں غلطی سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   تلاوت و قراءت 0
  • فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ’’خَیرُ الْبَرِیہ ‘‘کی جگہ ’’ شَرُّ الْبَرِیہ ‘‘پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
  • سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 1
  • جہری نمازوں میں جہر ،یعنی آواز سے قراءت اور "سری" میں آہستہ پڑھنے کی حکمت

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • نماز میں ’’و تواصوا بالصبر و تواصوا بالحق‘‘ یعنی تقدیم و تاخیر کرکے پڑھنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • وترکی نماز میں کونسی سورتیں پڑھنا مستحب ہے؟

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
  • آیتِ سجدہ کے بعد رکوع کر لینے سے سجدۂ تلاوت کا ادا ہو جانا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 3
  • شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ٹیب ریکارڈ کے ذریعہ آیت سجدہ سننے کی صورت میں سجدہ تلاوت کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • قرآن میں فحش غلطیاں کرنے والے کی نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ’’نحن مصلحون‘‘کی جگہ ’’نحن مستہزؤن‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • نمازوں میں طوال، قصار اور اوساطِ مفصل پڑھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • فرض قراءت کی مقدار پڑھنے کے بعد غلطی ہوجانے سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 1
  • سری اور جہری نمازوں کی حکمت

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • دورانِ قرأت لفظ ’’ض‘‘ کو ’’دال‘‘ پڑھنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • جہری نماز میں ،ایک آیت آہستہ پڑھنے کے بعد ، جہر شروع کرنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 1
  • مقتدی کے لۓ سورۃِ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • وتر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
  • دورانِ نماز غلطی سے آیتِ سجدہ پڑھے بغیر سجدۂ تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • نماز میں وتواصوابالصبر کی جگہ وتواصوا بالحق پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
Related Topics متعلقه موضوعات