السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب بندہ نماز میں سورۃِ فاتحہ کے بعد سورۃِ بقرہ کی پہلے رکوع سے ﴿ومن الناس من یقول اٰمنا باللہ﴾ ابتداء کریں اور اس آیت میں ﴿واذا قیل لہم لا تفسدوا فی الارض قالوا انما نحن مصلحون﴾ ’’مصلحون‘‘ کی جگہ ’’مستہزؤن‘‘ پڑھے، پھر آگے ایک اور آیت پڑھے اور رکوع کرے اور آخر میں سجدہ سہوہ بھی نہ کرے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟
صورتِ مسئولہ میں نماز فاسد نہیں ہوئی ، اس لۓ اس نماز کا اعادہ بھی لازم نہیں۔
ففی الفتاوى الهندية: (ومنها) ذكر كلمة مكان كلمة على وجه البدل إن كانت الكلمة التي قرأها مكان كلمة يقرب معناها وهي في القرآن لا تفسد صلاته (إلی قوله) وإن لم تكن تلك الكلمة في القرآن ولا تتقاربان في المعنى تفسد صلاته بلا خلاف اھ (1/ 80)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0