مفتی صاحب! اگر شافعی مذہب سے تعلق رکھنے والا امام حنفی لوگوں کو نماز پڑھائے اور اگر درمیان میں شافعی والا آیتِ سجدہ آجائے تو امام کو کیا کرنا ہوگا ؟
جی ہاں! ایس صورت میں حنفی مقتدی پر بھی امام کے متابعت کی وجہ سے سجدۂ تلاوت میں شرکت لازم ہے۔
فی حاشية ابن عابدين : فثانية الحج ليست سجدة عندنا خلافا للشافعي (إلی قوله) و ظاهره أنه يتبعه فيها لو كان في الصلاة لكونه تابعا تحقيقا أفاده ط و قد تقدم في واجبات الصلاة أنه تجب المتابعة في المجتهد فيه اھ (2/ 105)-
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0