قسم کا کفارہ

اللہ تعالی سے وعدہ اور عہد کرنا قسم شمار ہوگا؟

فتوی نمبر :
40706
| تاریخ :
2020-06-08
عقوبات / کفارات / قسم کا کفارہ

اللہ تعالی سے وعدہ اور عہد کرنا قسم شمار ہوگا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب ایک آدمی نے کہا کہ اے اللہ میں تم سے وعدہ اور عہد کرتا ہوں کہ فلاں کام نہیں کروں گا، اس کے باوجود وہ آدمی وہ کام کر لیتا ہے تو اس صورت میں بندے پر کیا کفارہ ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور الفاظ ’’ اے اللہ میں تم سے وعدہ اور عہد کرتا ہوں کہ فلاں کام نہیں کروں گا‘‘ چونکہ قسم کے الفاظ نہیں، اس لیے یہ الفاظ کہنے کے بعد متعلقہ کام کرنے کی وجہ سے شخص مذکور پر کوئی کفارہ تو لازم نہ ہوگا، تاہم اللہ تعالیٰ سے مذکور کام کے نہ کرنے کا عہد و پیمان کرنے کے بعد اس کام کو کر لینا گناہ کی بات ہے، جس پر مذکور شخص کو توبہ واستغفار اور آئندہ کے لیے اس کام سے اجتناب لاز م ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ: ﴿یٰأیھا الذین اٰمنوا أوفوا بالعقود﴾ الآیۃ
کما فی الھندیۃ: ولو قال: بصفۃ اللہ لا أفعل کذا لا یکون یمینا، ولو قال: وعلم اللہ لا أفعل کذا عندنا لا یکون یمینا، ولو قال: ورحمۃ اللہ لا أفعل کذا لا یکون یمینا فی قول أبی حنیفۃ و محمد رحمھما اللہ تعالیٰ.
وفیہ ایضًا: ولو قال: شھد اللہ أنہ لا إلٰہ إلا ھو لا یکون یمینا کذا فی الخلاصة. (ج٢، ص٥٤) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ابراہیم محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40706کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • عہد کرنے سے قسم ہوجاتی ہے اور کفارہ دینا ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 3
  • اللہ تعالی سے وعدہ اور عہد کرنا قسم شمار ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 1
  • قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 2
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • ملکی قانون کی پاسداری کرنے کی قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • قسم توڑنے کا کفارہ - ماں کی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • بھائی کی شادی میں میرا ایک روپیہ بھی لگا اپنی بیوی اسکو دیدوں گا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • بھائی سے بات چیت نہ کرنے کی قسم کھائی ہو تو اب کیا کرے؟

    یونیکوڈ   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • ’’اگر میں نے اس کام کو دوبارہ کیا تو میں اللہ اور اس کے رسول کا بڑا دشمن ہوں گا‘‘کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قسم کے کفارے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • متعدد قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • سخت مجبوری کی بناء پر متعدد قسموں کا ایک کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر, کچھ کرنے یا نہ کرنے کا عہد کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • مجبوراً قسم کھانےکا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قسم کے کفارے کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • کسی انسان کی سر کی قسم کھانے کاحکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • غیر ارادی طور پر قسم توڑنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • گناہ کا کام کرنے کی قسم کھانے کے بعد توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • معاہدات میں قرآن کی قسم کھانے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قسم واقع نہ ہونے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات