میزان بینک نے " المیزان انویسٹمنٹ" جاری کی ہے، جس میں میوچل فنڈ کے نام سے ایک گروپ ہے، اس گروپ میں میزان اسلامک انکم فنڈ (Meezan Islamic Inciom Fund) کے نام سے ایک ذیلی گروپ ہے، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس فنڈ میں سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے؟ جزاک اللہ خیراً۔
ہماری معلومات کے مطابق " المیزان انویسٹمنٹ" کے اکثر وبیشتر معاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے زیرِ نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق انجام پاتے ہیں، اس لئے " المیزان انویسٹمنٹ" کے ذیلی گروپ اسلامک انکم فنڈ میں سرمایہ کاری کرنے کی شرعاً گنجائش ہے۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0