کیا دفتر کے پرنٹر سے اپنے ذاتی کام کے لئے پرنٹ لئے جاسکتے ہیں، اگر بندہ پرنٹ کے لئے صفحے اپنے پاس سے لے جائے؟
مالک کی طرف سے اگر صراحۃً یا دلالۃً پرنٹر کو ذاتی استعمال کی اجازت ہو تو استعمال کرسکتے ہیں ورنہ نہیں۔
کما فی احکام القرآن للجصاص: باب ما يحله حكم الحاكم وما لا يحله: قال الله تعالى [ولا تأكلوا أموالكم بينكم بالباطل وتدلوا بها إلى الحكام لتأكلوا فريقا من أموال الناس بالإثم] والمراد والله أعلم لا يأكل بعضكم مال بعض بالباطل كما قال تعالى [ولا تقتلوا أنفسكم] وقوله [ولا تلمزوا أنفسكم] يعنى بعضكم بعضا وكما قال صلى الله عليه وسلم (أموالكم وأعراضكم عليكم حرام) يعني أموال بعضكم على بعض وأكل المال بالباطل على وجهين أحدهما أخذه على وجه الظلم والسرقة والخيانة والغصب وما جرى مجراه الخ (ج1 صـ311-312 ط: دار احیاء التراث العربی)۔
وفی مرقاۃ المفاتیح: تحت ھذا الحدیث: «ألا لا تظلموا، ألا لا يحل مال امرئ إلا بطيب نفس منه» أي: بأمر أو رضا منه الخ (ج5 صـ1974 باب الغصب والعاریۃ ط: دار الفکر)۔
علاقے کی ترقی کے لیے منظور شدہ فنڈ میں خرد برد کر کے ذاتی مفاد کے استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0طلبہ کو بیگ(بستہ)دلانے کے لیے دی گئی رقم میں سے استاد اپنے آنے جانے کا خرچ لے سکتا ہے ؟
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0والدہ کے پاس رکھوائی ہوئی امانت کی واپسی میں, ایک بیٹی کا ان کے انتقال کے بعد ٹال مٹول سے کام لینا
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0زندگی میں اپنا مکان ایک بیٹی ،پانچ بیٹوں میں سے فقط دو بیٹوں میں تقسیم کرنا جائز ہے ؟
یونیکوڈ امانت و ودیعت 0