کیا کوئی نامحرم بزرگ رشتے دار کسی لڑکی کے سر پر ہاتھ رکھ کر پیار دے سکتا ہے؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
بڑی عمر والے بزرگ رشتہ دار یا عورت کو اپنے نفس کے متعلق شہوت کی وجہ سے فتنہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو شفقت کی غرض سے عورت کے سر پر ہاتھ رکھ سکتا ہے ورنہ نہیں۔
کما فی التاتار خانیۃ: فإن کانت عجوزًا لا تشتہی فلا بأس بمصافحتہا ومس یدھا اھـ وفی الخانیۃ: وأن تغمز رجلہ وکذلک إن کان شیخًا یأمن عیل نفسہ أو علیہا فلا بأس بأن یصافحہا وإن کان لا یأمن علی نفسہ أو علیہا فلیجتنب۔ (ج۱۸، ص۹۵)
وفی الدر المختار: (وکذا) تنظر المرأۃ (من الرجل) کنظر الرجل للرجل (إن أمنت شہوتہا) فلو لم تأمن أو خافت أو شکت حرم استحسانًا۔ اھـ (ج۶، ص۳۷۱) واللہ اعلم بالصواب
جوائنٹ فیملی میں حجاب و پردے کا حکم- انتقال کے بعد میاں بیوی کے رشتہ کا حکم
یونیکوڈ حجاب کے آداب و احکام 0مرد ڈاکٹر کا مریض عورتوں کو دیکھنے ،چھونے اور طالبات کو نرسنگ سیکھانے کا حکم
یونیکوڈ حجاب کے آداب و احکام 1غیر محرم کے سامنے بغیر پردہ اور ننگے سر پھرنا گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟
یونیکوڈ حجاب کے آداب و احکام 0