محترم جناب مفتی صاحب! پیکنگ شدہ منجمد گوشت مرغی کا شرعاً حلال ہے کہ حرام ؟
مذکور گوشت اگر ایسی کمپنیوں کا پیکٹ کردہ ہو ،جو شرعی ذبیحہ کا خیال رکھنے میں معروف ہوں ،تو اس کا خرید کر استعمال میں لانا جائز ہے ،ورنہ اس سے احتراز لازم ہے۔
قال الله تعالى : {وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ } [الأنعام: 121] ۔
و في الدر المختار: (لا) تحل (ذبيحة) غير كتابي من (وثني ومجوسي ومرتد) (وتارك تسمية عمدا) و تارك تسمية عمدا .
و في حاشية ابن عابدين: (قوله وتارك تسمية عمدا) بالجر عطفا على وثني: أي ولا تحل ذبيحة من تعمد ترك التسمية مسلما أو كتابيا لنص القرآن ولانعقاد الإجماع اھ(6/ 299)۔
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0