محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم!
NIT یونٹس کی شرعی حیثیت معلوم کرنا ہے ؟ NIT یونٹس پر ملنے والے منافع جائز ہے کہ نہیں ؟
واضح ہو کہ (NIT) نیشنل انوسٹمنٹ ٹرسٹ کی اکثر مدّات کا طریقہ کار شرعاًناجائز ہے، اس لئے اس پر ملنے والا نفع شرعا سود کے ہی حکم میں ہونے کی بناء پر نا جائز ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔
ففي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134) ۔
وفي مصنف عبد الرزاق: عن الشعبي قال قال عمر تركنا تسعة أعشار الحلال مخافة الربا اھ (8/ 152) -
سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا
یونیکوڈ سود 1