جو شیعہ لوگ ہوتے ہیں، ان کے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں؟
اگر شیعوں کے گھر کا کھانا حلال اور پاک ہو تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں، مگر اس کو معمول نہیں بنانا چاہیے۔
ففى الفتاوى الهندية: قال محمد رحمه الله تعالى ويكره الأكل والشرب في أواني المشركين قبل الغسل ومع هذا لو أكل أو شرب فيها قبل الغسل جاز ولا يكون آكلا ولا شاربا حراما وهذا إذا لم يعلم بنجاسة الأواني فأما إذا علم فأنه لا يجوز أن يشرب ويأكل منها قبل الغسل ولو شرب أو أكل كان شاربا وآكلا حراما (الى قوله) ولا بأس بطعام المجوس كله إلا الذبيحة فإن ذبيحتهم حرام اھ (5/ 347)
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0