جنسی مسائل

حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کے ہاتھ سے جنسی تسکین کروانے کا حکم

فتوی نمبر :
37050
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / جنسی مسائل

حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کے ہاتھ سے جنسی تسکین کروانے کا حکم

میں جانتا ہوں کہ مرد کی مشت زنی اسلام میں جائز نہیں، لیکن کیا کسی عورت کیلئے اپنے شوہر کے مخصوص عضو کی مشت زنی کرتے ہوئے‬‎ ‎‫فارغ کروانا درست ہے ؟ اور یہ ان دونوں ( میاں، بیوی) میں سے کسی ایک کے کسی ایسے عذر کے سبب کرے کہ جس کی وجہ سے وہ جنسی فعل نہ‬‎‬‬‬‎ ‎ ‬‎ ‎کر‫سکتے ہوں، مثلاً یہ اس وقت کیا جائے جب کہ بیوی حاملہ ہو یا اس کے مخصوص ایام چل رہے ہوں، یا شوہر مشت زنی کا عادی ہو چکا ہو اپنے ہاتھ سے‬‎‬‬‬ ، شادی سے پہلے یا بعد میں اور اسے چھوڑنا چاہتا ہو، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آخرت میں اس کی سزا ملے گی۔‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مرد کیلئے اپنے ہاتھ سے مشت زنی کرنا ناجائز اور حرام ہے، اس لئے اس عمل سے اجتناب لازم ہے، البتہ بیوی کے حاملہ ہونے یا حیض و نفاس‬‎ کی حالت میں ہونے کی وجہ سے ہمبستری ممکن نہ ہو تو باَمر‎‫ِمجبوری ایسی صورت میں بیوی کے ہاتھ سے فارغ ہونے کی گنجائش ہے۔‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

مأخَذُ الفَتوی

كما فی رد المحتار: تحت مطلب فی حكم إستمناء بالكف (الىٰ قوله) و يجوز أن يستمنى‬‎ ‎‫بید زوجته اھ (2/299)۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37050کی تصدیق کریں
1     1508
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ماہواری کے دوران ہمبستری کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماہواری میں میں بیوی کے حقوق وقیودات

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماموں کی وفات کے بعد اُس کی بیوی (ممانی) سے بھانجے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • شوہر ازدواجی تعلق کے لیےاگرغیر فطری طریقہ اختیار کرے تو بیوی کیلئے کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی سے ہمبستری کی ایک خاص صورت کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • شوہر کے لئےبیوی کا دودھ پینے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خاتون کو مستقل خون آنے کی صورت میں میاں بیوی کے ملاپ کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حالتِ حیض میں بیوی سے مباشرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کے ہاتھ سے جنسی تسکین کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • اولاد مرد کی قسمت سے ہوتی ہے یا عورت کی؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • عذر کی وجہ سے بیوی کے پیچھے کے راستے سے خواہش پوری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خنثی کی جنسی خواہش کیسے پوری ہوگی

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • ہمبستری کی وجہ سے تکلیف ہونے کی صورت میں بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات