جنسی مسائل

حالتِ حیض میں بیوی سے مباشرت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
33088
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / جنسی مسائل

حالتِ حیض میں بیوی سے مباشرت کرنے کا حکم

میں حالتِ حیض میں بیوی سے بوس وکنار کرتا ہوں اور اپنے جسم کو اس سے ملاتا ہوں ، اس طرح مجھے انزال ہوجائے اور سکون ہوجائے ، بعض وقت پستان کے درمیان ہمبستری کرتا ہوں یا بیوی سے ہاتھ کے ذریعے پانی نکلوا لیتا ہوں ، نفاس اور حیض میں ایسا کرنا درست ہے؟ جبکہ فرج میں مباشرت نہیں کرتا اور ناف سے ران ستر نہیں کھولتا ، تین سے چار دنوں کے بعد گھر چکر لگتا ہے اور ایسے میں بیوی حیض سے ہو تو بہت مشکل ہوتی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حالتِ حیض ونفاس میں ناف سے گھٹنوں تک کے علاوہ بیوی کے باقی جسم سے فائدہ اٹھانا جائز اور درست ہے اور اسی طرح اس دوران جب شہوت کا غلبہ ہو تو تسکینِ شہوت کے لئے بیوی سے مشت زنی کرانے کی بھی گنجائش ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : تحت (قوله يعني ما بين سرة وركبة) فيجوز الاستمتاع بالسرة وما فوقها والركبة وما تحتها ولو بلا حائل (الیٰ قوله) و لأن غایة مسھا لذکرہ أنه استمتاع بکفھا و ھو جائز قطعاً (الیٰ قوله) و هو تحقيق وجيه ؛ لأنه يجوز له أن يلمس بجميع بدنه حتى بذكره جميع بدنها إلا ما تحت الإزار فكذا هي لها أن تلمس بجميع بدنها إلا ما تحت الإزار جميع بدنه حتى ذكره اھ (1/292)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33088کی تصدیق کریں
0     1534
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ماہواری کے دوران ہمبستری کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماہواری میں میں بیوی کے حقوق وقیودات

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماموں کی وفات کے بعد اُس کی بیوی (ممانی) سے بھانجے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • شوہر ازدواجی تعلق کے لیےاگرغیر فطری طریقہ اختیار کرے تو بیوی کیلئے کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی سے ہمبستری کی ایک خاص صورت کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • شوہر کے لئےبیوی کا دودھ پینے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خاتون کو مستقل خون آنے کی صورت میں میاں بیوی کے ملاپ کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حالتِ حیض میں بیوی سے مباشرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کے ہاتھ سے جنسی تسکین کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • اولاد مرد کی قسمت سے ہوتی ہے یا عورت کی؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • عذر کی وجہ سے بیوی کے پیچھے کے راستے سے خواہش پوری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خنثی کی جنسی خواہش کیسے پوری ہوگی

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • ہمبستری کی وجہ سے تکلیف ہونے کی صورت میں بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات