جنسی مسائل

بیوی سے ہمبستری کی ایک خاص صورت کا حکم

فتوی نمبر :
65202
| تاریخ :
2023-06-10
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / جنسی مسائل

بیوی سے ہمبستری کی ایک خاص صورت کا حکم

السلام علیکم !
محترم مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ میرا سوال تھوڑا حیاء کے خلاف ہو سکتا ہے , لیکن جواب ضرور عنایت فرمائیں کیونکہ سوال بہت ضروری ہے۔
سوال یہ ہے کہ بیوی کے ساتھ ہمبستری پیچھے سے , مطلب پیچھے سے آگے کی جانب داخل کر سکتے ہیں ؟ یوں سمجھ لیں کہ جانوروں کی طرح ۔
مفتی صاحب سوال کا جواب بیشک ہاں یا نہ میں دے دیں لیکن دے ضرور دیں -

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں بیوی سے پیچھے کی جانب سے آکر اگلے راستے میں ہمبستری کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65202کی تصدیق کریں
1     2151
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ماہواری کے دوران ہمبستری کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماہواری میں میں بیوی کے حقوق وقیودات

    یونیکوڈ   اسکین   جنسی مسائل 0
  • ماموں کی وفات کے بعد اُس کی بیوی (ممانی) سے بھانجے کا نکاح کرنا

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • شوہر ازدواجی تعلق کے لیےاگرغیر فطری طریقہ اختیار کرے تو بیوی کیلئے کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • بیوی سے ہمبستری کی ایک خاص صورت کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • شوہر کے لئےبیوی کا دودھ پینے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خاتون کو مستقل خون آنے کی صورت میں میاں بیوی کے ملاپ کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حالتِ حیض میں بیوی سے مباشرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کے ہاتھ سے جنسی تسکین کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
  • اولاد مرد کی قسمت سے ہوتی ہے یا عورت کی؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • عذر کی وجہ سے بیوی کے پیچھے کے راستے سے خواہش پوری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • خنثی کی جنسی خواہش کیسے پوری ہوگی

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
  • ہمبستری کی وجہ سے تکلیف ہونے کی صورت میں بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات