مفتی صاحب! بٹ کوائن اور لیو کو ائن کا کام جائز ہے یا نہیں ؟
سوال میں مذکور کرنسی کا کوئی حسی وجود نہیں، بلکہ ڈیوائس میں موجودگی اور ضمان کی حد تک اس کو کرنسی خیال کیا جاتا ہے، جبکہ ملکی قانون میں اس کو مبادلہ اور خرید و فروخت کے لئے استعمال کرنا ممنوع ہے،اس لئے شرعاً یہ کرنسی کے حکم میں نہیں ہے ، جس سے احتراز لازم ہے۔
ایک جنس کی کرنسی کا باہم تبادلہ کرنے کے وقت کمی بیشی کرنا-اور قسطوں پر خرید وفروخت کی شرائط
یونیکوڈ کرنسی 0