میں آپ سے صرافی کے کام کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کرنسی ایک دوسرے میں تبدیل کریں تو اس میں منافع حاصل کرنا کیسا ہے؟
ایک ہی ملک کی مختلف کرنسیوں کا باہم کمی بیشی کے ساتھ مبادلہ جائز نہیں، جبکہ مختلف ممالک کی کرنسیوں میں اس کی گنجائش ہے اور یہ سود کے زمرے میں بھی نہیں آتا۔
كما في تكملة فتح الملهم: وأما العلمة الأجنبية من الأوراق فهي جنس آخر فيجوز مبادلتها بالتفاضل، فیجوز بيع ثلاث ربيات باكستانية بريال واحد سعودى (إلى قوله) أننا لما اعتبرنا العلمة الأجنبية جنساً آخر فالأصل أن التفاضل في مثله جائز شرعاً بالغا مابلغ فلا تكون المبادلة على خلاف سعرها الحكومي ربا ولكن يمنع من ذلك مخالفة لأولى الأمر إذا كانت الحکومۃ اسلامية ولكونه عرضا للنفس لعقوبات قانونية إذا كانت الحكومۃ غير اسلامية اھ (۱/ ۵۹۰)۔
ایک جنس کی کرنسی کا باہم تبادلہ کرنے کے وقت کمی بیشی کرنا-اور قسطوں پر خرید وفروخت کی شرائط
یونیکوڈ کرنسی 0