نئے نوٹوں کا کاروبار کیا سود کے زمرے میں آتا ہے؟ کہ خریدار کچھ اضافی رقم دیتا ہے تو کیا یہ اضافی رقم سود ہے۔
ایک ہی ملک کی کرنسی کا آپس میں تبادلہ کر کے نفع کمانا شرعاً ناجائز اور حرام ہے، چنانچہ نئے نوٹوں کے کاروبار میں اضافی رقم لینا بھی سود ہونے کی وجہ سے حرام ہے، البتہ نئے نوٹ دینے والا ان نوٹوں کے ساتھ کوئی جنس جیسے چھالیہ، چند ٹافیاں بھی دیدے تو پرانے نوٹ دینے والے کو اضافی رقم دینا اس چیز کا بدل ہونے کیوجہ سے جائز ہوگا۔واللہ اعلم باالصواب
ایک جنس کی کرنسی کا باہم تبادلہ کرنے کے وقت کمی بیشی کرنا/اور قسطوں پر خرید وفروخت کی شرائط
یونیکوڈ کرنسی 0