پلیز اس سوال کا جواب دے ۔ اگر شوہر کئی ماہ تک تبلیغ کے لیے با ہر وقت لگا ہو تو کیا عورت کو اجازت ہے کہ مجبوری کی حالت میں اپنی خواہش دوسرے مردوں سے پوری کرے ؟
شوہر چاہے تبلیغ یا جہاد کے سفر پر ہو یا کسی دنیوی غرض مثلاً ملازمت وغیره کے لیے سفر پر ہو تو اس کی بیوی کا کسی اجنبی مرد سے جسمانی تعلقات قائم کرنا زنا ہونے کی وجہ سے قطعا حرام اور گناہ کبیرہ ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔
کما في الدر المختار: و في الأشباه: الخلوة بالأجنبية حرام (إلى قوله ) ولا يكلم الأجنبية إلا عجوزا عطست أو سلمت فيشمتها لا يرد السلام عليها وإلا لا انتهى (6/ 368، 369)
و في الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: وأما المعاشرة قبل الزواج والذهاب معاً إلى الأماكن العامة وغيرها، فهو كله ممنوع شرعاً اھ (9/ 6508) والله أعلم بالصواب
بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شرمندگی سے بچنے کے لئےعضوتناسل پر لکڑی اور کاٹن وغیرہ سے دخول کرنے والے کا حکم؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شوہر اگر تبلیغ میں گیا ہوتو کیا عورت دوسرے مردوں سے اپنی خواہش پوری کر سکتی ہے؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0