اگر فرض نماز میں پہلی رکعت نکل جائے تو پھر سلام کے بعد جب ہم دوبارہ کھڑے ہونگے تو سورۂ فاتحہ کے بعد کونسی سورت پڑھیں گے؟
ایسی صورت میں مسبوق کوئی سی بھی سورت پڑھ سکتا ہے، ترتیب کی رعایت رکھنا کوئی ضروری نہیں۔
فی الدر المختار : (و المسبوق من سبقه الإمام بها أو ببعضها و هو منفرد) حتى يثني و يتعوذ و يقرأ ، و إن قرأ مع الإمام لعدم الاعتداد بها لكراهتها ، مفتاح السعادة (فيما يقضيه) اھ (1/ 596)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0