مفتی صاحب !بیئر اسلام میں حلال ہے یا حرام ؟
بیئر (Beer) ایک قسم کا مشرو ب ہے، جو کہ جو سے بنائی جاتی ہے اس قسم کا مشروب اگر نشہ آور نہ ہو تو اس کے استعمال کی گنجائش ہے ۔
ففي البحر : الشراب ما يسكر والمحرم منها اربعة : الخمر وهي الني من ماء العنب إذ غلا واشتد والطلاء والسكر و نقيع الزبيب اھ (448/8)
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0