دینی جماعتیں

کیا پئچ پیری یعنی مماتی فرقہ درست عقیدہ رکھتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
18867
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / جماعت و فرق / دینی جماعتیں

کیا پئچ پیری یعنی مماتی فرقہ درست عقیدہ رکھتے ہیں ؟

اِدھر صوابی میں ایک جماعت ہے جو کہ پنج پیر والوں کے نام سے مشہور ہے یہ جماعت والے کیسے ہیں اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟حالانکہ یہ ہمیں بدعتی اور مشرک کہتے ہیں۔ اور ہمارے علماء کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے (اکثر) ۔مزید یہ کہ یہ لوگ آقاءِ نامدار سردار انبیاء ﷺ کے برزخی زندگی کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پنج پیری (مماتی) اصلاً تو علماء دیوبند کے شاگرد ہیں، لیکن حیات انبیاء اور سماع موتی وغیرہ جیسے مسائل میں متشدد اور اسلاف کے خلاف عقیدہ رکھتے ہیں تاہم بنیادی عقائد واعمال میں اھل سنت والجماعت کے متبع ہونے کی وجہ سے اگرچہ ان کی اقتداء میں نماز پڑھنا درست ہو، مگر اس جماعت کے افراد کو اپنے رویہ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الفتاوى الهندية : الأولى بالإمامة أعلمهم بأحكام الصلاة. ( الی قولہ) ولم يطعن في دينه. كذا في الكفاية وهكذا في النهاية ويجتنب الفواحش الظاهرة وإن كان غيره أورع منہ الخ - (1 / 8۳)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 18867کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عقیدہ حیات و ممات میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • گوھر شاہی اور اس کے پیروکار فاسد عقائد و نظریات کے حامل ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • کیا پئچ پیری یعنی مماتی فرقہ درست عقیدہ رکھتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 1
  • دوران طالبعلمی اصلاحی تعلق رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا تعلق علماء دیوبند سے ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • سیفی حضرات کے عقائد

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 11
  • سلسلہ سیفیہ کا تعارف

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • بریلوی اور دیوبندی میں فرق

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 2
  • دیوبندی اور بریلوی مسلک میں اختلاف کی وجہ

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • حیات وممات کے فتنہ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 1
  • ۷۳ فرقوں میں سے برحق فرقہ کی پہچان کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • دیوبندیوں کا حنفی بریلوی مفتی سے فتویٰ لینا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • اشاعت التوحید و السنۃ کا دیوبند سے تعلق ، اور ان کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • ذکریوں کو سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ ناجیہ کا مصداق کون لوگ ہیں؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقۂ توحیدیہ کا علماءِ دیوبند کی مخالفت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • عظیمی گروہ اور ان کی مخصوص انگوٹھی کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • فرقہ وارانہ فسادات میں ذمہ دار افراد کا کنارہ کشی اختیار کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کے متعلق چند سوالات کے جوابات

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغی جماعت والوں کا درسِ قرآن میں نہ بیٹھنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
  • تبلیغ والوں کا محض فضائلِ اعمال کی تعلیم کرنا

    یونیکوڈ   دینی جماعتیں 0
Related Topics متعلقه موضوعات