السلام علیکم! میرا سوال یہ ہےکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فتاوی رشیدیہ میں لکھا ہے کہ کو اکھانا جائز ہے، کیا یہ بات سچ ہے ؟
جی ہاں ! فتاوی رشیدیہ میں کوے کا یہ حکم درج ہے، مگر اس سے مراد کوے کی وہ قسم ہے جو دانہ کھاتا ہے نجاست خور کا یہ حکم نہیں۔
و في بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: والغراب الذي يأكل الحب والزرع والعقعق ونحوها حلال بالإجماع. اھ (5/ 39) والله اعلم بالصواب
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0