بینک کی ملازمت

MCB(نیشنل بینک آف پاکستان )میں آؤٹ سورس ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
16482
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / بینک کی ملازمت

MCB(نیشنل بینک آف پاکستان )میں آؤٹ سورس ملازمت کا حکم

میں نیشنل بینک آف پاکستان میں کام کرتا ہوں ، آؤٹ سورس ملازم ہوں، مجھے معلوم ہے کہ میں سودی بینک میں کام کر رہا ہوں، لیکن چھ (6) سال تک مجھے کوئی ملازمت نہیں ملی ، اس لئے میں ملازمت نہیں چھوڑ سکتا کہ میرے گھر والوں کا کیا ہوگا ؟
اب آپ مجھے بتائیں کہ میں سود کی ملازمت چھوڑ کر گھر بیٹھ جاؤں یا کرتا رہوں، اور یہ بھی بتائیں کہ اسلامی بنک میں ملازمت جائز ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی ملازمت اگر ایسی ہو کہ براہ راست سودی معاملات کے لکھنے پڑھنے سے اس کوئی تعلق نہ ہو تو ایسی ملازمت اختیار کرنے اور اس سے حاصل ہونے والی تنخواہ کو اپنے استعمال میں لانے کی گنجائش ہے ،مگر اس سے بھی بچنا بہتر ہے اور اگر سودی معاملات سے متعلق ملازمت ہو تو یہ جائز نہیں ،تاہم جب تک دوسری کوئی مناسب ملازمت نہ ملے اس وقت تک اس کو اختیار کرنے کی گنجائش ہے
جبکہ میزان یا بینک اسلامی میں ملازمت کرنے کی اجازت ہے، سائل کو چاہیے کہ اگر اسے بینک کی ملازمت ہی کرنی ہے تو کسی اسلامی بینک کی ملازمت اختیار کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي تكملة فتح الملهم: عن جابر قال لعن رسول الله صلى عليه وسلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهده وقال من سواء ؛ قال الشيخ وقوله صلى الله عليه وسلم وكاتبه لان كتابة الربا اعانة عليه ومن هنا ان التوظف في البنوك الربوية لا يجوز، فان كان عمل المؤظف في البنك ما يعين على الربا كالكتابة أو الحساب فذلك حرام (إلی قوله) واما اذا كان العمل لا علاقة له بالربا، فانه حرام للوجه الثاني فحسب فاذا وجد بنك معظم دخله حلال جاز فيه التؤظف للنوع الثاني من الاعمال اھ (۱/619)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
آفتاب عبد الغفار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16482کی تصدیق کریں
0     1
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سود کو ٹیکس ادائیگی میں استعمال کرنا-دیگر متفرق مسائل

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • جے ایس(JS)بینک میں آئی ٹی کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • یو بی ایل بینک میں انٹرن شپ پر ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • ورلڈ بینک میں ملازمت یا انٹرنشپ کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا اور اسکی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کے متعلق علماء کرام کے نقطہء نظر کے متعلق تفصیلی فتویٰ

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کے ساتھ لین دین کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 1
  • بینک یا انشورنس میں ملازمت کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • مجبوری کی حالت میں کسی سودی بینک میں ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسلامی بینک کے علاوہ میں ملازمت کرنا ، اور اس کی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ایگزیکٹو انجنیئرنگ کی ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • کیا بینک کے ملازم کی عباد ات قبول نہیں ہوتی ؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • MCB(نیشنل بینک آف پاکستان )میں آؤٹ سورس ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • غیر سودی بینکوں اور سودی بینکوں کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • عورت کا بینک میں جوب (ملازمت ) کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • فیصل بینک ، اور نیشنل بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • تجارتی اور سودی بینک میں ملازمت کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسٹیٹ آئل کمپنی (PSO) کے محکمۂ خزانہ میں کام کرنے والے کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک کی ملازمت کا تفصیلی فتوی

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 2
  • بینک میں کام کرنا اسلامی نقطہ نظر سے کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   بینک کی ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات