توحید

اللہ تعالیٰ کیلئے (اوپر والا) کا لفظ استعمال کرنا

فتوی نمبر :
16264
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / توحید

اللہ تعالیٰ کیلئے (اوپر والا) کا لفظ استعمال کرنا

السلام علیکم !
اگر کوئی شخص اللہ تعالیٰ کیلیے (اوپر والا) کے الفاظ استعمال کرے تو کیا اس سے وہ کافر ہو جائیگا ؟اور اس سےا سکو تجدید ایمان اور تجدید نکاح کرنے کی ضرورت ہے یانہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اوپر والے سے عموماًمقام و مرتبہ کی بلندی اور قدرت والا مراد ہوتاہے اور عرف عام میں یہ اللہ تعالیٰ ہی کیلیے مستعمل ہوتا ہے، اس لیے محض یہ کلمات بولنا موجب کفر نہیں، ہاں! اگر ان کلمات کے بولتے وقت نیت وارادہ کچھ اور ہو تو اس کی مکمل وضاحت کے بعد دوبارہ حکمِ شرعی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: الر حمٰن علی العرش استویٰ (طٰہ: آیت5)
وفی التتارخانیۃ: إذاوصف اللہ بما لا یلیق بہ او سخر باسم من اسماءاللہ تعالیٰ او بأمر من أوامرہ أو انکر وعدہ أو وعیدہ یکفر الخ (ج5ص461)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسن زین فیروز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16264کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے ؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توحید 0
  • اللہ تعالیٰ کیلئے (اوپر والا) کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • توحید بالصفات

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • عذاب قبر سے متعلق عقیدہ - کیا عذاب قبر برحق ہے؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’لو نجٰی أحد من عذاب القبر لنجٰی سعد بن معاذ‘‘ حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   توحید 2
  • عذاب قبر برحق ہے - عالم برزخ کہاں ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وسیلہ کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توحید 0
  • حیات انبیاء و اولیاء

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر

    یونیکوڈ   توحید 0
  • اس کائنات کا خالق اللہ ہے، تو دیگر کائنات کا خالق کون؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر مبارک میں حضور پر نور ﷺ کی حیات

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر حق ہے

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر میں صرف روح کو عذاب دیا جاتا ہے یا جسم کو بھی

    یونیکوڈ   توحید 1
  • کلام اللہ صوت اور حروف سے منزہ ہےیا نہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ صفات کی بھی عبادت مطلوب ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وجود باری تعالیٰ کے بارے میں شک پیدا ہونا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • صفاتِ باری تعالی کے بارے میں درست اور صحیح موقف

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’میں اللہ کو نہیں مانتا’’ اور ہاں میں مسلمان نہیں ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   توحید 1
  • عام روز مرہ کے کاموں میں کسی سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • معمولی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کسی چیز پر اللہ کا یا کسی اور مذہب کا نام ظاہر ہوجانا، کیا اس مذہب کے حقانیت پر ہونے کی دلیل مان سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
Related Topics متعلقه موضوعات