نماز قصر

تبلیغی جماعت میں سہ روزہ لگانے والا شخص نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا ؟

فتوی نمبر :
1591
| تاریخ :
2005-12-17
عبادات / نماز / نماز قصر

تبلیغی جماعت میں سہ روزہ لگانے والا شخص نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا ؟

السلام علیکم! میرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص تقریباً ۲۰۰ کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد اپنے مقام میں یعنی (مقام سہ روزہ) جہاں وہ تین دن مسجد میں سہ روزہ لگا رہا ہو، آیا اس مسجد کے اندر رہ کر اسے نماز قصر کرنی چاہیے یا کہ مقیم والی نماز پڑھنی چاہیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر یہ مقام اپنے وطن اصلی سے ۴۸ میل کی مسافت پر ہو تو نمازِ قصر ہی پڑھنی ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (من خرج من عمارة موضع إقامته) (إلی قوله) (مسيرة ثلاثة أيام ولياليها) (إلی قوله) (فيقصر إن نوى) الإقامة (في أقل منه) أي في نصف شهر اھ (2/121، 125)
وفی البحر: وفی المجتبی: لایبطل السفر إلا بنیة الإقامة أو دخول الوطن والرجوع قبل الثلثة اھ (۲/ ۱۳۱)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
منیر احمد ھاشم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1591کی تصدیق کریں
0     696
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وطن اقامت میں نماز کے حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • دوران سفر قصر پڑہتے وقت سنتوں کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • بحری جہاز پر ملازمت کے دوران نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • راستے میں نماز کیسے ادا کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • پاکستان ریلوے کا گارڈ مسافر ہے ؟ قصر کرے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • مسافر کا مقیم امام کی اقتداء میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • عورت اپنے میکے اور آدمی اپنے سسرال میں مسافر ہیں یا مقیم؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر ہفتہ واری قیام کی صورت قصرکریں یا اتمام؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 2
  • ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والا ڈرائیورنماز قصر کریگا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • نوے کلومیٹر دور آفس روزانہ جانا ہوتو نماز قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز قصر 0
  • مسافت اگر زیادہ ہو تو دوران ملازمت قصر نمازادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز قصر 0
  • ام ہانی نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 3
  • یمنیٰ اور فاطمہ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات

    یونیکوڈ   نماز قصر 4
  • حالت سفر میں نماز باجماعت اور قصر کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 2
  • پرانے گھر میں نماز قصر کریں گے یا نہیں

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیاوطنِ اقامت کےلۓ پندرہ دن کا مکمل قیام ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کراچی سے حب چوکی جانے کی صورت میں نماز قصر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • جائے ملازمت پر قصر نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • کیا تبلیغی حضرات دورانِ سفر مقیم نہیں بنتے؟

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • سولہ دن سے مکہ میں مقیم ہونے کی صورت میں منیٰ اور عرفات میں اتمام کا حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 1
  • نماز قصر کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
  • نمازِ قصر کی ایک صورت

    یونیکوڈ   نماز قصر 0
Related Topics متعلقه موضوعات