(1): یہ کیسے پتہ چلے گا کہ اللہ ہم سے راضی ہے یا ناراض؟
(2): کیا دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ اللہ ناراض ہیں؟
(1): بعض اہل علم کا کہنا ہے کہ یہ جو عبادت کر رہا ہے، اس کی دوبارہ توفیق مل جانا اللہ کی رضا وخوشی کی علامت ہے اور اس کی توفیق سلب ہوجانا ناراضگی کی۔
(2): جی ہاں! بعض دفعہ یہ بھی سبب ہوتا ہے اور اس کا علاج یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے اور توبہ کا اہتمام کیا جائے ۔
قال اللہ تعالیٰ: ومن یطع اللہ ورسولہ فقد فاز فوزاً عظیماً (سبا: 70 الآیة)۔
وقال اللہ تعالیٰ ایضاً: واذا سالک عبادی عنی فانی قریب اجیب دعوة الداع اذا دعان فلیستجیبوا لی ولیؤمنوا بی لعلھم یرشدون (البقرۃ: 185 الآیة)۔
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1