السلام علیکم قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں یا دونوں جگہ برابر ثواب ہے
قربانى سے مقصود اللہ تعالى كى رضاكا حصول ہے جو قربانى كے شرائط اورآداب پوراكرنے سے حاصل ہوتا ہے اس لئے قربانى خواہ گهرميں ہويامدرسہ ميں اگرشرائظ اورآداب ملحوظ ركه كركى جائے توثواب ميں كو ئى فرق نہيں ہے