یہاں کینیڈا میں ہر طرح کے وٹامن میں جیلیٹن شامل ہے ۔ مجھے ڈاکٹر نے ملٹی وٹامن بتائے ہیں اور میرے شوہر کو وٹامن ای کے استعمال کا مشورہ دیا ہے، کیا اس صورت میں وٹامن کا استعمال جائز ہے ؟ جواب دینے کا شکریہ !
واضح ہو کہ ایسا جیلیٹن جو کسی حلال جانور کو شرعی طریقے سے ذبح کرنے کے بعد حاصل کیا گیا ہو اس کا استعمال شرعاً جائز ہے جبکہ حرام جانوروں سے حاصل کیا گیا جیلٹین جائز نہیں، اس سے بچنا لازم ہے۔
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0