السلام علیکم! مفتی صاحب! اگر نماز میں الحمد شریف کے بعد ایک سورت کو تھوڑا پڑھ لیا، لیکن پھر یاد آیا کہ وہ بھی صحیح نہیں پڑھا، پھر دوبارہ کوئی اور سورت پڑھی، کیا اس سورت میں سجدہ سہو ہوگا یا نہیں؟
ما یجوز بہ الصلاة کی مقدار (ایک بڑی آیت یا چھوٹی تین آیت) پڑھ لی ہوں، تو کوئی دوسری سورت پڑھنے کی ضرورت نہیں تھی، تاہم اگر پڑھ لی ہے ، تو اس سے نماز کوئی فرق نہیں آیا ،اور نہ ہی اس کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہوا۔
ففی الدر المختار: (و) اعلم أنه (إذا شغله ذلك) الشك فتفكر (قدر أداء ركن ولم يشتغل حالة الشك بقراءة ولا تسبيح) ذكره في الذخيرة (وجب عليه سجود السهو في) جميع (صور الشك) سواء عمل بالتحري أو بنى على الأقل اھ (2/ 94) واللہ أعلم بالصواب!
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0