کیا گورنمنٹ اسکیم مثلاً ’’فلاح و بہبود ‘‘ میں پیسے لگانا حلال ہے ؟
حکومت کے اس قسم کے اسکیمزعموماً سودی ہوتے ہیں، تاہم اگر مکمل وضاحت لکھ دی جائے تو اس پر بھی مزید غور کیا جاسکتا ہے۔
كما في تنزيل العزيز: { وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا } [البقرة: 275] -