کریڈٹ کارڈ

وقت سے پہلے رقم جمع کرنے کی نیت سے کریڈٹ کارڈ لینا شرعا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
81087
| تاریخ :
2025-02-01
جدید فقہی مسائل / بینکاری / کریڈٹ کارڈ

وقت سے پہلے رقم جمع کرنے کی نیت سے کریڈٹ کارڈ لینا شرعا جائز ہے؟

السلام علیکم! میں کریڈٹ کارڈ HBL کا استعمال کرتا ہوں، پھر میں وقت سے پہلے پیسے جمع کرتا ہوں۔ تو کیا یہ استعمال کرنا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ کریڈٹ کارڈ کے اجراء کے وقت چونکہ مقررہ وقت پر قرض ادا نہ کرنے کی صورت میں سود لاگو ہونے کی شرط لگائی جاتی ہے، اس لیے کریڈٹ کارڈ کا استعمال عام حالت میں شرعاً ناجائز ہے، جس سے بہر صورت احتراز لازم ہے۔البتہ اگر کسی جگہ کریڈٹ کارڈ کے بغیر خریداری وغیرہ ناممکن ہو اور حکومتِ وقت کی طرف سے کریڈٹ کارڈ کا استعمال لازم ہو، تو ایسی مجبوری کی صورت میں کریڈٹ کارڈ لینا اور اس کا استعمال اس شرط کے ساتھ جائز ہوگا کہ مقررہ وقت کے اندر ہی قرض کی ادائیگی کا پورا اہتمام کیا جائے، تاکہ عملاً سودی رقم دینا نہ پڑے۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
قائرات تبیک عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81087کی تصدیق کریں
0     241
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کریڈٹ کارڈ کے استعمال اور اس سے نقد کیش حاصل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کریڈٹ کارڈ 1
  • Ruling on Faysal Banks Noor Credit Card

    یونیکوڈ   انگلش   کریڈٹ کارڈ 0
  • ضرورت کے وقت کریڈٹ کارڈ کے استعما ل کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈیٹ کارڈ لینے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • سٹی بینک کے کارڈز سے نقد رقم نکالنے پر سروس چارجز لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • قربانی کے جانور کر یڈٹ کارڈ پر خریدنا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کا استعمال اوراس کے ذریعہ خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ملنے والے تحفوں کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کا خریدنا اور اس کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈیٹ کارڈ کے استعمال سے مختلف جگہوں پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ اشیاء و اموال کی خریداری کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کی حقیقت ، اور اس کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 1
  • کریڈٹ کارڈ لیکر قسطوں والی صورت اختیار کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • پاکستان کے بینکوں میں کونسے بینک کا کریڈیٹ کارڈ اسلامی ہے؟

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • بینک کا لیٹر آف کریڈٹ بنانے پر اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • قر ض کی رقم کے عوض کریڈٹ کارڈ کی سہولت لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈکے ذریعے قربانی کے جانور خریدنے کاحکم

    یونیکوڈ   انگلش   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ حاصل کرکے اس کے ذریعہ خرید وفروخت کرنا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 1
  • وقت سے پہلے رقم جمع کرنے کی نیت سے کریڈٹ کارڈ لینا شرعا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • سیکیور کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ہے

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
Related Topics متعلقه موضوعات