میں بیرون ملک میں رہتا ہوں، اور کریڈٹ کارڈ بھی رکھتا ہوں ، ضرورت کے وقت استعمال بھی کر لیتا ہوں، مگر اس پر سود لگنے سے پہلے بینک کو رقم ادا کر دیتا ہوں، کیا اس کی گنجائش ہے؟
سائل کو چاہیئے کہ وہ کریڈٹ کارڈ کی بجائے ATM کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرے کہ اس کی بلاشبہ اجازت ہے۔ البتہ اگر کسی جگہ A-T-M کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کی سہولیت میسر نہ ہو اور رقم کی بھی ضرورت ہو تو وہ کریڈٹ کارڈ بھی استعمال کر سکتا ہے، بشرطیکہ اس بات کا یقین ہو کہ وہ سود لگنے سے پہلے واجب الادا رقم ادا کرےگا۔واللہ اعلم بالصواب!
کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم
یونیکوڈ کریڈٹ کارڈ 0