سٹی بینک کے کارڈز سے نقد رقم نکالنے پر وہ سروس چارجز وصول کرتے ہیں۔ کیا اس طرح لین دین پر یہ سروس چارجز دینا شرعاً جائز ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً۔
سٹی بینک کارڈ کے ذریعہ بذریعہ مشین رقم نکالنے پر جوچارجز لئے جاتے ہیں وہ مہیاء کی جانے والی خدمات کا عوض ہیں جن کا لینا اور دینا درست ہے۔
کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم
یونیکوڈ کریڈٹ کارڈ 0