کریڈٹ کارڈ

کریڈٹ کارڈ کا خریدنا اور اس کے استعمال کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
10959
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / کریڈٹ کارڈ

کریڈٹ کارڈ کا خریدنا اور اس کے استعمال کرنے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرنا حرام کیوں ہے؟ اور سودی کس طرح ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اضافی چارچز اداکرنا حرام ہے، جو بل کے دیر سے ادائیگی کی وجہ سے ہے۔ اور کیا مصنوعات کی قیمت پر کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے اضافی چارجز ادا کرنا حرام ہے؟ براہ مہربانی تفصیل سے وضاحت فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مجبوری اور ضرورت کے تحت کریڈٹ کارڈ کا خریدنا اور اس کا استعمال کرنا اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ جاری کردہ بلوں کی قیمت مقررہ مدت کے اندر ادا کر دی جائے ،تاکہ ان پر سود لاگو نہ ہوسکے، کیونکہ اس پر بھی سود ادا کرنا حرام ہے، جبکہ براہِ راست کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ نقدی حاصل کرنا اس شرط پر جائز ہے کہ نقدی حاصل کرتے وقت کوئی زائد ٹیکس نہ لیا جائے، خواہ دکاندار جاری کرے یا بینک، کیونکہ زائد ٹیکس خدمات کی لاگت کے مقابلے میں نہیں، بلکہ قرض کے مقابلے میں ہوگا جو خالص سود ہے ، جبکہ مشین کے ذریعے حاصل کرنے میں گنجائش ہے، کیونکہ اس صورت میں یہ قرض کے مقابلے میں نہیں ہے، چنانچہ اس تفصیل کو ملحوظ رکھتے ہوئے سائل بھی کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتا ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محبوب الہي حسين عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10959کی تصدیق کریں
0     624
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کریڈٹ کارڈ کے استعمال اور اس سے نقد کیش حاصل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کریڈٹ کارڈ 1
  • Ruling on Faysal Banks Noor Credit Card

    یونیکوڈ   انگلش   کریڈٹ کارڈ 0
  • ضرورت کے وقت کریڈٹ کارڈ کے استعما ل کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • قربانی کے جانور کر یڈٹ کارڈ پر خریدنا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کا استعمال اوراس کے ذریعہ خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کا خریدنا اور اس کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈیٹ کارڈ کے استعمال سے مختلف جگہوں پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ اشیاء و اموال کی خریداری کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کی حقیقت ، اور اس کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • پاکستان کے بینکوں میں کونسے بینک کا کریڈیٹ کارڈ اسلامی ہے؟

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • بینک کا لیٹر آف کریڈٹ بنانے پر اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈکے ذریعے قربانی کے جانور خریدنے کاحکم

    یونیکوڈ   انگلش   کریڈٹ کارڈ 0
  • کریڈٹ کارڈ حاصل کرکے اس کے ذریعہ خرید وفروخت کرنا

    یونیکوڈ   کریڈٹ کارڈ 1
  • نیشنل سیونگ پاکستان کی طرف سے متعارف کردہ بہبود سرٹیفیکیٹ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   کریڈٹ کارڈ 0
Related Topics متعلقه موضوعات