پرائز بانڈ

انعامی بانڈز خرید نے کا حکم

فتوی نمبر :
80939
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / پرائز بانڈ

انعامی بانڈز خرید نے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ!
مؤدبانہ گزارش ہے ,مجھے دو عدد مسئلہ پر رہنمائی عنایت فرما دیجئے ۔
۱: گورنمنٹ پاکستان سے منظور شدہ ادارہ (مرکز قومی بچت ) اسکے سیونگ سرٹیفیکٹ جس پر ہر ماہ منافع ملتا ہے، (NATIONAL SAVING CH ) اس کا لینا یا اس کا کام کرنا۔
۲: پرائز بانڈز بھی حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ ہیں، انعامی رقم پر ٹیکس کی کٹوتی بھی کرتے ہیں۔ انعام رقم جو ملے اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ کیا ہم انعامی بانڈز خرید سکتے ہیں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

:سوال میں مذکور اسکیم خالص سودی معاملات پر مشتمل ہونے کیوجہ سے شرعاً جائز نہیں ، اس لئے اس میں انوسٹمنٹ کی غرض سے رقم لگانا اور اس پر پیسے وصول کرنا نا جائز اور حرام ہے ،اور اس سے احتراز لازم ہے۔
۲:جبکہ گورنمنٹ سے منظور شدہ پرائز بانڈ پالیسی ,ربا و قمار اور سودی معاملہ پر مشتمل ہونیکی بنا پر جائز نہیں، اس لئے اس اسکیم میں شمولیت کی غرض سے پرائز بانڈ کا خریدنا اور انعام لگنے کی صورت میں اس کا وصول کرنا اور اپنے استعمال میں لانا ہر دو امور نا جائز اور حرام و واجب الاحترار ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال الله تعالیٰ: ﴿يٰا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوه لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (المائدة 90) والله تعالى أعلم!
کما قال الله تعالى: ﴿الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا﴾ (البقرة: 275) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عثمان غنی بخش عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80939کی تصدیق کریں
0     824
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پرائز بونڈ پر سود نہ ہونے کی تصریح کے باوجود سود کیسے؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • "صکوک مضاربہ بانڈز" میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ پر ملنے والے انعام کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ کا حکم-سو روپے کے نئے نوٹ کے بدلے 125 روپے لینا

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • کیا پرائز بانڈ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ زکا خریدنا حلال ہے یا حرام ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم سے ملنے والے پیسے کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • بیرون ممالک میں انعامی بانڈز کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • ہانعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ سے رقم خریدنا یا جیتنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • کیا پرائز بانڈ حلال ہے؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم اور اس سے ملنے والے انعام کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پریمیم بانڈز کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈ (پرائز بانڈز) کی اسکیم کے تحت ملنے والے انعام کو اپنی ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز خرید نے کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   پرائز بانڈ 1
  • پرائز بانڈ اور اس پر ملنے والی انعامی رقم کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   پرائز بانڈ 0
Related Topics متعلقه موضوعات