پرائز بانڈ

"صکوک مضاربہ بانڈز" میں انویسٹمنٹ کا حکم

فتوی نمبر :
65160
| تاریخ :
2023-06-08
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / پرائز بانڈ

"صکوک مضاربہ بانڈز" میں انویسٹمنٹ کا حکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! مفتی صاحب کیا صکوکِ مضاربہ بانڈز میں انویسٹ کرنا جائز ہے ؟ جو عرب امارات نیشنل بانڈز کارپوریشن کےتحت ہو رہا ہے -

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور ادارہ "عرب امارات نیشنل بانڈز" اگر شرعی اُصولوں کے عین مطابق مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیرِ نگرانی اپنے معاملات سرانجام دیتا ہو تو اُن کے ہاں مضاربہ صکوک میں رقم انویسٹ کرنے کی اجازت ہوگی ورنہ نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسامہ ارشد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65160کی تصدیق کریں
0     1189
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پرائز بونڈ پر سود نہ ہونے کی تصریح کے باوجود سود کیسے؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ پر ملنے والے انعام کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • "صکوک مضاربہ بانڈز" میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ کا حکم-سو روپے کے نئے نوٹ کے بدلے 125 روپے لینا

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • کیا پرائز بانڈ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم سے ملنے والے پیسے کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • بیرون ممالک میں انعامی بانڈز کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • ہانعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ سے رقم خریدنا یا جیتنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم اور اس سے ملنے والے انعام کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پریمیم بانڈز کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈ (پرائز بانڈز) کی اسکیم کے تحت ملنے والے انعام کو اپنی ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز خرید نے کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   پرائز بانڈ 1
  • پرائز بانڈ اور اس پر ملنے والی انعامی رقم کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   پرائز بانڈ 0
Related Topics متعلقه موضوعات