پرائز بانڈ

پریمیم بانڈز کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
80276
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / پرائز بانڈ

پریمیم بانڈز کی شرعی حیثیت

میں برطانیہ میں پریمیم بونڈ ز میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہوں ، یہ پاکستانی پرائز بونڈ ز کی طرح ہے، کیا یہ حلال ہے؟ پریمیم بانڈز میں سود کی ادائیگی کے بجائے سرمایہ لگانے والا موقع حاصل کرتا ہے، جس میں ٹیکس کی ادائیگی سے مبرّا انعام ملنے کا امکان ہے۔ پریمیم بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والے کو ایک تسلسل والا ممبر ملتا ہے، ہر ایک پونڈ کی سرمایہ کاری پر۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پریمیم بانڈز اسکیم کے تحت تقسیم انعامات اور دیگر سہولیات کا سلسلہ پاکستان میں مروج پرائز بانڈز اسکیم کیمطابق ہی ہو تو یہ ایک شرعاً نا جائز معاملہ ہے، جو جوئے اور اور ربا دونوں کو شامل ہے، اور اس سے احتراز واجب ہے۔ تاہم اگر اس کی پوری تفصیل لکھ کر ارسال کر دی جائے تو اس پر بھی غور کیا جاسکتا ہے ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد جمشید منظور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80276کی تصدیق کریں
0     935
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پرائز بونڈ پر سود نہ ہونے کی تصریح کے باوجود سود کیسے؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • "صکوک مضاربہ بانڈز" میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ پر ملنے والے انعام کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ کا حکم-سو روپے کے نئے نوٹ کے بدلے 125 روپے لینا

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • کیا پرائز بانڈ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ زکا خریدنا حلال ہے یا حرام ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم سے ملنے والے پیسے کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • بیرون ممالک میں انعامی بانڈز کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • ہانعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ سے رقم خریدنا یا جیتنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈ کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • کیا پرائز بانڈ حلال ہے؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز (پرائز بانڈز) کی اسکیم اور اس سے ملنے والے انعام کاحکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پریمیم بانڈز کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈ (پرائز بانڈز) کی اسکیم کے تحت ملنے والے انعام کو اپنی ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز خرید نے کا حکم

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • انعامی بانڈز کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   پرائز بانڈ 0
  • پرائز بانڈز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   پرائز بانڈ 1
  • پرائز بانڈ اور اس پر ملنے والی انعامی رقم کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   پرائز بانڈ 0
Related Topics متعلقه موضوعات