میں ایک لڑکی سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، جس کا نام ندا شیخ ہے، والد کا نام محمد زاہد شیخ اوروالدہ کا نام نبیلہ شیخ ہے، مہربانی فرما کر ہمارے لئے استخارہ فرمائیں اور بتائیں کہ بعد میں کوئی مشکل تو نہیں ہوگی؟ اور کوئی وظیفہ بھی بتا دیں۔
اس سلسلہ میں بہتر یہ ہے کہ وہ اپنے والدین یا کسی بڑے بھائی اور بہن سے مشورہ کرلے، اگر مشورہ میں طے ہو جائے تو والدین کے ذریعہ ہی رشتہ بھیجا جائے ،اور اگر استخارہ بھی مقصود ہو، تو چونکہ استخاره خود کرنا مسنون اور زیادہ بہتر ہے، اس لئے اگر وہ خود یا اس کے والدین وغیرہ میں سے کوئی استخارہ کرے تو یہ زیادہ مناسب ہے۔
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0