(+92) 0317 1118263

استخارہ

مفتی صاحب سے ایک استخارہ نکلوانا ہے

فتوی نمبر :
14973
| تاریخ :

مفتی صاحب سے ایک استخارہ نکلوانا ہے

سلام حضرت مجھے استخارہ نکلوانا ہے رشتے کے لئے لڑکے کا نام س لڑکے کی والدہ کا نام غ لڑکی کا نام الف لڑکی کی والدہ کا نام ز ہے پلیز جلد جواب دیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محتر م استخارہ كرنا بلاشبہ ايك مستحب امر ہے اور اس پر احاديث مباركہ ميں ترغيب بهى دى گئى ہے مگر اس كا تعلق كسى دوسرے سے استخارہ كروانے سے نہيں بلكہ مبتلابہ كو خود كرنےكا اہتمام چاہئے يا پهر اپنے والدين يا كسى د وسرے خيرا خواہ سے بهى كروانے كى گنجائش ہے جبكہ بہتر پہلى صورت ہى ہے اور اس كا طريقہ اكثر مسنون دعاؤں كے كتابچوں ميں مذكور ہوتا ہے اسے ديكها جاسكتا ہے

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 14973کی تصدیق کریں
0     465
متعلقه فتاوی
( view all )
نکاح کے لئے استخارہ کرنے کا طریقہ 39974 797 پروگرام ’’استخارہ پریشانیوں سے چھٹکارا‘‘ میں بتائی جانے والی باتوں کا حکم 58745 288 عیسائی بھنگی کے گھر کا کھانا کھانا 58728 334 مفتی صاحب سے ایک استخارہ نکلوانا ہے 14973 465 نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟ 58725 277 کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟ 58779 279 ماں کے نافرمان پیر سے بیعت کا حکم 58726 256 برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا 58722 358 کرسچن فیملی سے،فیملی سطح پر تعلقات رکھنا، اور اُن کے لیے إیصالِ ثواب کرنا 58762 261 محرم میں شادی کرنا 58774 292 علماء و صلحاء کی دست بوسی و قدم بوسی کرنا 58854 538 غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے 58786 421 غیر اللہ سے مافوق الاسباب مدد مانگنا ناجائز ہے 58780 625 اجنبی لڑکے سے پیار کرنا اور اس کے لیے استخارہ کرنا 10621 516 کاغذ کہ جس میں ’’اللہ محمد‘‘ کے اسماۓ گرامی مکتوب ہوں ، اسے جلانا 58888 369 عمارتوں وغیرہ کو اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں سے موسوم کرنا 58884 695