صدقہ

ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

فتوی نمبر :
60146
| تاریخ :
2021-11-17
عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ان مسائل کے بارے میں کہ:
ایک کمپنی والے سال یا چھ ماہ میں ایک بکرا یا دنبہ ذبح کرتے ہیں اور گوشت کو بطور نیتِ ثواب ملازمین میں تقسیم کرتے ہیں، جن میں مسلم اور غیرمسلم دونوں ہوتے ہیں ، دریافت طلب امور یہ ہیں:
۱۔آیا اس طرح ثواب کی نیت سے بکرا ذبح کرکے ملازمین میں گوشت تقسم کرنا صحیح ہے یا نہیں ؟
۲۔اور اس گوشت کا کچھ حصہ غیرمسلم ملازمین کو دینا صحیح ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! جو جانور محض حصولِ ثواب یا کاروبار میں برکت کی غرض سے ذبح کیا جائے ، بلاشبہ اس پر ثواب بھی ہے اور اس میں سے غیرمسلم ملازم کو بھی دے سکتے ہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الفقه الاسلامی و ادلته : من أطعم جائعا اطعمه اللہ من ثمار الجنة ، و من سقی مؤمنا علی ظمأ ، سقاہ اللہ عز و جل یوم القیامة من الرحیق المختوم ،و من کسا مؤمنا عاریاً ، کساہ اللہ من خضر الجنة اھ(2/215)۔
و فیه ایضاً : و تحل الصدقة ایضا علی فاسق ، و کافر من یھودی او نصرانی او مجوسی ، ذمی او حربی اھ(2/920)۔
و فی الشامية : (قوله : لكن جزم الزيلعي بجواز التطوع له) أي للمستأمن كما تفيده عبارة النهر؛ ثم إن هذا لم أره في الزيلعي و كذا قال أبو السعود و غيره مع أنه مخالف لدعوى الاتفاق ، لكن رأيت في المحيط من كتاب الكسب : ذكر محمد في السير الكبير : لا بأس للمسلم أن يعطي كافرا حربيا أو ذميا ، و أن يقبل الهدية منه ، لما روي «أن النبي - صلى الله عليه وسلم - بعث خمسمائة دينار إلى مكة حين قحطوا و أمر بدفعها إلى أبي سفيان بن حرب و صفوان بن أمية ليفرقا على فقراء أهل مكة» و لأن صلة الرحم محمودة في كل دين و الإهداء إلى الغير من مكارم الأخلاق اھ(2/ 352)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60146کی تصدیق کریں
0     887
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صدقہ کی رقم بتاکر دینا لازم نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   صدقہ 0
  • خیرات اور صدقہ میں فرق - صدقہ کا گوشت خود بھی کھانا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • مرض الموت کی فوت شدہ نمازوں کا فدیہ

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کرنا بہترہے یا سگے بھائی کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • ثواب کی نیت سے مسلم اور غیرمسلم ملازمین میں گوشت تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • قبرستان کی عطیہ کیلئے شیعہ کو شامل کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • سید کو نفل صدقہ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کمائی میں سے دس فیصد صدقہ کرنے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • نذر اور منت کی رقم مسجد میں دینا

    یونیکوڈ   صدقہ 3
  • رشتہ داروں کو صدقہ دینے کا ثواب

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • ماہانہ آمدن سے نکالی گئی صدقہ کی رقم کہاں خرچ کی جائے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کاارادہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • احساس فنڈ سے فائدہ اٹھانا کن لوگوں کیلئے درست ہے؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقہ کے طور پر مخصوص رقم رشتہ داروں کو تخفے میں دی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • وصول شدہ چندے کے نوٹ بعینہ جمع کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات سے اپنے ضرورت مند رشتہ داروں کی مدد کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • روزانہ صدقہ جمع کرکے کسی دوسرے ملک بھیجنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • والدین کو صدقہ کی رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   صدقہ 1
  • صدقہ کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • صدقات کا صحیح اور افضل مصرف کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ میں بکرا ذبح کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • صدقہ کیا ہوا گوشت بطور ہدیہ واپس آنے پر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 0
  • مالک تک نہ پہنچنے کی وجہ سے اس کے پیسے صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
  • کاروبار کے منافع میں صدقہ کئے ہوئے پیسوں کو مسجد میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   صدقہ 1
  • ایک مصرف کیلئے رکھے ہوئے صدقہ کے پیسے کسی اور مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات