تنظیم فکر شاہ ولی اللہ کے بارے میں علمائے حق کی کیا رائے ہے؟ ہمارے علاقے میں کچھ لوگ اس سے منسلک ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ پہلے ہمارے بارے میں علماء نے جو فتوے دیئے ہیں،علماء نے اس سے رجوع کیا ہے ۔
مذکور نام (تنظیم فکر شاہ ولی اللہ) کی تنظیم محض ایک دھوکہ ہے،عام طور پر یہ لوگ حضرت شاہ صاحب(شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ) کے نام کی آڑ میں اشتراکی نظریات کا پرچار کر رہے ہیں،لہذا عام مسلمانوں پر لازم ہے کہ ان سے دور رہ کر اپنے ایمان کی حفاظت کا اہتمام کریں۔
علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0