قبر میں مردے کو دفن کرتے وقت بغیر تختے(سلیپس) رکھے مٹی ڈالنا کیسا ہے ؟ یعنی ڈائرکٹ میت پر مٹی ڈالنا کیسا ہے ؟ قاری محمد حنیف / انڈیا
مذکور طرز عمل اہانتِ میت کو مستلزم ہونے کی بناء پر اس سے احتراز لازم اور سیمنٹ یا پتھر کی سلیپس رکھنے کے بعد مٹی ڈالنا لازم ہے۔
في الفقه الإسلامي و أدلته : و يوضع اللبِن (الطوب النيء) على اللحد ، بأن يسد من جهة القبر ، و يقام اللبن فيه ، اتقاءً لوجهه ، عن التراب ، لقول سعد : «وانصبوا علي اللبن نصباً» (2/ 664)-