تدفین

خاوند کا بیوی کے جنازے کو کندھا دینا

فتوی نمبر :
12457
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / جنائز / تدفین

خاوند کا بیوی کے جنازے کو کندھا دینا

کیا خاوند کا بیوی کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! خاوند بیوی کے جنازہ کو کندھا دے سکتا ہے، البتہ میت کو ہاتھ لگانا درست نہیں، اس سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية. (2/ 198)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طاہر عطاء اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12457کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات