ناموں کی تحقیق

سنی نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
37714
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / ناموں کی تحقیق

سنی نام رکھنے کا حکم

مفتی صاحب !کیا محمد سنی نام رکھنا جائز ہے ؟
دوسری بات: امتحان اور مطالعہ میں دل لگی کے لیے وظیفہ بتائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سنی کے معنی بلند اور عالی مرتبہ کے آتے ہیں(مصباح اللغات ) اس لئے محمد سنی نام رکھنا درست ہے، تاہم اس کی بجائے اگر انبیاء کرام اور صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام میں سے کوئی نام منتخب کیا جائے تو زیادہ با برکت اور باعث خیر ہو گا۔
جبکہ امتحان میں کامیابی کے لیے بڑا وظیفہ محنت اور کوشش ہے بغیر محنت کے کامیابی ممکن نہیں، اسی طرح اس میں ماحول کا خاص دخل ہے ، اچھے تعلیمی ماحول میں آدمی رہے تو تعلیم کا شوق بڑھتا ہے لہذا سائل کو چاہیے کہ ان عوامل کو بھی نظر انداز نہ کرے اس کے ساتھ ساتھ امتحان ہال میں جانے سے پہلے یہ آیت فَإِنَّ حَسْبَكَ اللَّهُ هُوَ الَّذِي أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِينَ (سورۃ الانفال:٦٢) سات دفعہ پڑھیں۔ جبکہ مطالعہ میں دل لگنے کے لیے إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِقِينَ (سورۃ الانفال:۹) چوده مرتبہ مذکور آیت گیارہ دن تک پڑھیں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا۔ (مستند مجموعہ وظائف) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37714کی تصدیق کریں
0     210
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ملائکہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • منتثر نام رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ناموں کی تحقیق 1
  • نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • رحمین نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • سماویہ نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 1
  • "مرحا" نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 2
  • ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ’’یمنٰی ‘‘نام رکھناکیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   ناموں کی تحقیق 0
  • "صارب" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "رشدان الرحمن" نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • شمائل نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انباء نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • ارشمان نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • زمال نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بیٹے کا نام محمد فرقان احسن رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • انگلش میں محمد نام کی درست سپیلنگ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
  • بچی کا نام پارسا رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ناموں کی تحقیق 0
Related Topics متعلقه موضوعات