تراویح

رمضان میں تراویح کا سنت مؤکدہ ہونا-قیام الیل اور تراویح کا الگ الگ عمل ہونا

فتوی نمبر :
34882
| تاریخ :
2018-07-24
عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

رمضان میں تراویح کا سنت مؤکدہ ہونا-قیام الیل اور تراویح کا الگ الگ عمل ہونا

میرا سوال یہ ہے کہ بیس رکعات تراویح سنتِ مؤکدہ ہے یا نفلی عبادت ؟ اور میرے گھر کے پاس مسجد میں اُسے سنتِ مؤکدہ قرار دیا گیا ہے، لیکن حضورﷺ نے تو آٹھ (۸) رکعات ، وہ بھی تہجد کے وقت ادا کی تھی،جسے لیلۃ القیام کہا جاتا ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تراویح کی نماز سنتِ مؤکدہ ہے، جس پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دور سے عمل چلا آرہا ہے، جبکہ آٹھ رکعت جو نبی ﷺ کا معمول تھا ، وہ تہجد کی نماز تھی نہ کہ تراویح کی ۔

مأخَذُ الفَتوی

في السنن الكبرى للبيهقي : عن أبي هريرة قال : خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم فإذا أناس في رمضان يصلون في ناحية المسجد ، فقال : ما هؤلاء؟ فقيل : هؤلاء أناس ليس معهم قرآن ، و أبي بن كعب يصلي و هم يصلون بصلاته ، فقال النبي صلى الله عليه و سلم : أصابوا ، و نعم ما صنعوا اھ (2/ 697)۔
و فیه أيضاً : عن السائب بن يزيد قال : كانوا يقومون على عهد عمر بن الخطاب رضي الله عنه في شهر رمضان بعشرين ركعة اھ (2/ 699)۔
و فیه أيضاً : و روينا عن شتير بن شكل ، و كان من أصحاب علي رضي الله عنه أنه كان يؤمهم في شهر رمضان بعشرين ركعة و يوتر بثلاث اھ (2/ 699)۔
و في صحيح البخاري : عن أبي سلمة بن عبد الرحمن ، أنه سأل عائشة رضي الله عنها : كيف كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم في رمضان؟ قالت : ما كان يزيد في رمضان و لا في غيره على إحدى عشرة ركعة ، يصلي أربع ركعات ، فلا تسأل عن حسنهن و طولهن ، ثم يصلي أربعا ، فلا تسأل عن حسنهن و طولهن ، ثم يصلي ثلاثا ، فقلت : يا رسول الله تنام قبل أن توتر؟ قال : «تنام عيني و لا ينام قلبي» اھ (4/ 191)۔
و في الدر المختار : (التراويح سنة) مؤكدة لمواظبة الخلفاء الراشدين (للرجال و النساء) إجماعا (الى قوله) (و هي عشرون ركعة) حكمته مساواة المكمل للمكمل (بعشر تسليمات) (الى قوله) (و الختم) مرة سنة و مرتين فضيلة و ثلاثا أفضل . اھ (2/ 43)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 34882کی تصدیق کریں
0     661
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا تراویح رمضان میں روزانہ پڑہنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 2
  • تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 4
  • عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • آٹھ رکعات تراویح پڑھنے کا حکم اور تراویح چار چار رکعات پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے تراویح کی نماز درست اداء ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • ۲۳ رمضان کو تراویح کے بعد سورۃ عنکبوت اور روم پڑھنے کی رسم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • تراویح سنانے پر حافظِ قرآن یا سامع کو ہدیہ دینا اور ان کا لینا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • رمضان میں ختمِ قرآن کی تقریب میں شرکت اور حاضرین کے کھانے کیلۓ چندہ کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا پانچ روزہ یا دس روزہ ترویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا ثواب

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح کے لیے حافظ کو مقرر کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • چھ دن، ۱۰ دن، ۱۵ دن کی تراویح پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • دورانِ تراویح طواف کرنا- تراویح کا حکم- دورانِ تراویح قرآن کھول کر قرآن سننا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • حافظہ عورت کا نمازِ تراویح باجماعت پڑھانا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں تلاوت کی رفتار کیسی رکھی جائے؟

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • تراویح میں امام کا تیزی سے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں ختمِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • کمپنی ملازمت کی وجہ سے تروایح چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • صرف عورتوں کا باجماعت تراویح ادا کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • مدرسہ میں تراویح کی جماعت کروانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں قرأت تیز پڑھنے کی حد

    یونیکوڈ   تراویح 0
Related Topics متعلقه موضوعات