الکرم ٹیکسٹائل کمپنی میں جوب کرتا ہوں، میری جوب کی ٹائمنگ شام کی ہے اور کمپنی والے رمضان میں تراویح کا ٹائم نہیں دیتے اور رمضان میں دوکان دیر سے بند ہوتی ہے۔ مہربانی فرما کر میری راہ نمائی فرمائیں۔
تراویح سنتِ مؤکدہ ہے، بلا عذر اس کو چھوڑنے کا معمول بنا لینا گناہ کی بات ہے اور نبی کریم ﷺ کی شفاعت سے محرومی کا ذریعہ ہے، اس لیے اولاً سائل کو چاہیے کہ کمپنی کے منتظمین سے بات کر کے باجماعت تراویح پڑھنے کا اہتمام کرے، تاہم اگر کسی وجہ سے ایسا کرنا ممکن نہ ہو تو چھٹی ہو جانے کے بعد جس قدر آسانی سے ہو سکے تراویح کی نماز ادا کرنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔
ففی الدر المختار: (التراويح سنة) مؤكدة لمواظبة الخلفاء الراشدين (للرجال والنساء) إجماعا اھ (2/ 43)
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0