(+92) 0317 1118263

تراویح

تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

فتوی نمبر :
10110
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

رمضان المبارک میں ختمِ قرآن پر امام کو اجتماعی اور انفرادی طور پر جو نقد وغیرہ کا نذرانہ اور ہدیہ دیا جاتاہے، اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ تفصیل سے جواب مطلوب ہے، جبکہ اس کو تقریباً ۱۰ فتووں کی کتابوں میں حرام قرار دیا گیا ہے، واضح ہوکہ یہ کتابیں بطورِ سند استعمال کی جاتی ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ لینا دینا اگر بطورِ اجرت، ختمِ قرآنِ کریم کے موقع پر معروف یا مشروط ہو تب تو ہر دو امور کا شرعاً کوئی جواز نہیں، لینے اور دینے سے احتراز لازم ہے۔
البتہ اگر کوئی قاری قرآن اس موقع پر لینے سے سختی کے ساتھ منع کردے اور پھر کوئی فرد یا افراد اپنے طور پر ختمِ قرآنِ کریم کے موقع سے پہلے یا کچھ ایام کے بعد یا اسی دن ہی بطورِ اکرام اُسے کچھ ہدیہ دیدے یا وہ قاری قرآن باضابطہ امام ہو اور وہ تراویح بھی پڑھادے تو اس کیلیے بھی اس لینے دینے کی اجازت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الفتاوی الشامية: تحت(ولا لاجل الطاعات) الأصل أن كل طاعة يختص بها المسلم لا يجوز الاستئجار عليها عندنا لقوله - عليه الصلاة والسلام - «اقرءوا القرآن ولا تأكلوا به» وفي آخر ما عهد رسول الله - صلى الله عليه وسلم - إلى عمرو بن العاص «وإن اتخذت مؤذنا فلا تأخذ على الأذان أجرا» ولأن القربة متى حصلت وقعت على العامل ولهذا تتعين أهليته، فلا يجوز له أخذ الأجرة من غيره كما في الصوم والصلاة هداية اھ (۶/۵۵)۔
وفي ٳعلاء السنن للتھانوي: فان ٲعطی المعلم شیئا من غیر شرط فظاھر کلام ٲحمد جوازہ (وھو قولنا معشر الحنفية) (ٳلی قوله) ووجه الاول قول النبي ۔ صلی اللہ عليه وسلم ۔ ما اتاك من غیر ٳشراف نفس، ولا مسئلة فخذہ، وتموله، فانه رزق ساقه اللہ ٳلیك (ٳلی قوله)ولانه ٳذا کان بغیر شرط کان ھبة مجردة فجاز، کما لو لم یعلمه شیئا اھ (۱۶/۱۶۹)۔
وفي الدر المختار: (و)لا لاجل الطاعات (ٳلی قوله) ویفتی الیوم بصحتھا لتعلیم القرآن والفقه، والامامة، والاذان اھ (۲/۵۵) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
راشد بشیر عباسی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10110کی تصدیق کریں
0     1190
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا تراویح رمضان میں روزانہ پڑہنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • نماز تراویح مسجد میں 8 رکعت پڑھی جاتی ہے ، کیا میں علیحدہ پڑھ لوں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   تراویح 0
  • تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 4
  • عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • آٹھ رکعات تراویح پڑھنے کا حکم اور تراویح چار چار رکعات پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے تراویح کی نماز درست اداء ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • ۲۳ رمضان کو تراویح کے بعد سورۃ عنکبوت اور روم پڑھنے کی رسم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • تراویح سنانے پر حافظِ قرآن یا سامع کو ہدیہ دینا اور ان کا لینا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • رمضان میں ختمِ قرآن کی تقریب میں شرکت اور حاضرین کے کھانے کیلۓ چندہ کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت/ داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا پانچ روزہ یا دس روزہ ترویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا ثواب

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح کے لیے حافظ کو مقرر کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • چھ دن، ۱۰ دن، ۱۵ دن کی تراویح پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • دورانِ تراویح طواف کرنا/ تراویح کا حکم/ دورانِ تراویح قرآن کھول کر قرآن سننا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • حافظہ عورت کا نمازِ تراویح باجماعت پڑھانا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں تلاوت کی رفتار کیسی رکھی جائے؟

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • تراویح میں امام کا تیزی سے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں ختمِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • صرف عورتوں کا باجماعت تراویح ادا کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • مدرسہ میں تراویح کی جماعت کروانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا ۵ روزہ، ۶ روزہ اور ۱۰ روزہ تراویح پڑھنے سے تراویح کا حق ادا ہو جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
Related Topics متعلقه موضوعات