تراویح

تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
59787
| تاریخ :
2005-03-25
عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صلوٰۃ التراویح میں ہر چار رکعت بعد جو مروّجہ دعا ’’سبحان ذی الملک والملکوت الخ‘‘ پڑھی جاتی ہے، اس کا ثبوت کس طرح ہے، یعنی کس کتاب میں ہے مع حوالہ جواب مرحمت فرمائیں، اگر یہ دعا موجود نہیں ہے تو پھر اس وقفہ میں کیا کرنا چاہیۓ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہر ترویحہ اور اسی طرح وترسے قبل آخری ترویحہ کے بعد مطلق انتظار کرنا مستحب ہے، جس میں امام اور مقتدیوں کو اختیارہے، خواہ وہ خاموش بیٹھیں یا نماز اور ذکر وغیرہ میں مشغول رہیں اور بالکل خاموش رہنا بھی جائز ہے، جبکہ فقہاءِ کرام نے مذکور دعا وتسبیح کے پڑھنے کو مستحب لکھا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

(يجلس) ندبا (بين كل أربعة بقدرها و كذا بين الخامسة و الوتر) و يخيرون بين تسبيح و قراءة و سكوت و صلاة فرادى اھ(2/ 46)۔
و فی حاشية ابن عابدين : (قوله يجلس) ليس المراد حقيقة الجلوس ، بل المراد الانتظار لأنه يخير بين الجلوس ذاكرا أو ساكتا و بين صلاته نافلة منفردا (إلی قوله) (قوله بين تسبيح) قال القهستاني : فيقال ثلاث مرات «سبحان ذي الملك و الملكوت، سبحان ذي العزة و العظمة و القدرة و الكبرياء و الجبروت ، سبحان الملك الحي الذي لا يموت ، سبوح قدوس رب الملائكة و الروح، لا إله إلا الله نستغفر الله ، نسألك الجنة و نعوذ بك من النار» كما في منهج العباد. اهـ. (2/ 46)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59787کی تصدیق کریں
0     1575
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا تراویح رمضان میں روزانہ پڑہنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 2
  • تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 4
  • عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • آٹھ رکعات تراویح پڑھنے کا حکم اور تراویح چار چار رکعات پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے تراویح کی نماز درست اداء ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • ۲۳ رمضان کو تراویح کے بعد سورۃ عنکبوت اور روم پڑھنے کی رسم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • تراویح سنانے پر حافظِ قرآن یا سامع کو ہدیہ دینا اور ان کا لینا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • رمضان میں ختمِ قرآن کی تقریب میں شرکت اور حاضرین کے کھانے کیلۓ چندہ کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا پانچ روزہ یا دس روزہ ترویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا ثواب

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح کے لیے حافظ کو مقرر کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • چھ دن، ۱۰ دن، ۱۵ دن کی تراویح پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • دورانِ تراویح طواف کرنا- تراویح کا حکم- دورانِ تراویح قرآن کھول کر قرآن سننا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • حافظہ عورت کا نمازِ تراویح باجماعت پڑھانا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں تلاوت کی رفتار کیسی رکھی جائے؟

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • تراویح میں امام کا تیزی سے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں ختمِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • کمپنی ملازمت کی وجہ سے تروایح چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • صرف عورتوں کا باجماعت تراویح ادا کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • مدرسہ میں تراویح کی جماعت کروانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا ۵ روزہ، ۶ روزہ اور ۱۰ روزہ تراویح پڑھنے سے تراویح کا حق ادا ہو جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
Related Topics متعلقه موضوعات