بدعات جنائز

عید کے دن فوت شدگان کے گھر تعزیت کے لئے جانے کا حکم

فتوی نمبر :
34556
| تاریخ :
عبادات / جنائز / بدعات جنائز

عید کے دن فوت شدگان کے گھر تعزیت کے لئے جانے کا حکم

السلام علیکم!
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ عید کے دن فوت شدگان کے گھر تعزیت کے لئے جانا جائز ہے؟ کیونکہ کچھ لوگوں سے سناہے کہ یہ برتری ہے اور ہمارے معاشرے میں اگر کوئی فوت ہوجاتاہے اور پہلی عید آتی ہے سب لوگ اس کے گھر تعزیت کے لئے جاتےہیں -
دوسرا سوال یہ ہے کہ گھر کا اگر کوئی فرد وفات پاجاتاہے تو اس کے گھر والے عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنتے؟ کیا اس میں کوئی عذر ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جن لوگوں نے اہلِ میت سے عید سے قبل تعزیت کی ہو تو خاص طور پر عید میں دوبارہ تعزیت کرنا مکروہ ہے جس سے اجتناب چاہیئے ۔
جبکہ میت کے انتقال کے بعد اگر تین دن گزر گئے ہوں تو عید والے دن نئے کپڑے نہ پہننا درست نہیں بلکہ عید والے دن دیگر مسلمانوں کی طرح نئے یا صاف کپڑے پہننا چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر: وبالجلوس لها فی غیر مسجد ثلاثة ایام واولها افضل وتکره بعدها الا لغائب وتکره التعزیة ثانیا الخ. (۲/ ۲۴۱)-
وفی الشامیة: تحت (قوله وتکره بعدھا) لانها تجدد الحزن والظاهر انها تنزیهیة اھ (۲/ ۲۴۱) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 34556کی تصدیق کریں
0     1357
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مردے پر جنازہ کے بعد عوام میں مروجہ حیلہ اسقاط بلاشبہ بدعت ہے

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے بعد اجتماعی دعا ۔ بدعت سے بچنا فرقہ واریت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 1
  • میت کے گھر کا کھانا تیجہ کرنا ہر جعمرات کو نیاز دینا

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 0
  • سوئم (تیجا) کا کھانا نہ کھانے پر اگر والد ناراض ہوں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے بعد دائرہ لگاکر دورِ قرآن(حیلۂ اسقاط)

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازہ کے آگے قرآن لے کر چلنا و دیگر بدعات

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 2
  • پیر کی قبر پر جاکر چراغ جلانے کا حکم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • فوتگی کے بعد میت کے گھر والوں کے لیے اجتماعی کھانا بنانا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازہ کے ساتھ چالیس قدم چلنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • زیارت قبور اور جنازہ کے بعد دعا سے متعلق

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے ساتھ قرآن شریف اور گندم لیجانے کی رسم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • تدفین سے قبل جنازے کے بعد اجتماعی دعا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • تعزیت کی شرعی حیثیت اور اس کی مدت

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • تدفین کے بعد حیلۂ اسقاط کا حکم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • نمازِ جنازہ میں چار کی جگہ امام نے پانچویں تکبیر کہدی - میت پر دوبارہ نمازِجنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • مسنون تعزیت اور اس کی مدت

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • گھر میں عورتوں کو جمع کرکے قرآن خوانی کرنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • اہلِ میت کے ہاں تعزیت اور قرآن خوانی و دعا کرنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • انتقال کے بعد سات جمعوں تک قرآن خوانی وغیرہ دیگر امور

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • مروجہ حیلہ اسقاط کا حکم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • شوہر کے علاوہ رشتہ دار کے لۓ تین دن سے زیادہ سوگ منانا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے بعد ، صدقہ خیرات کے نام سے ، پیسے ، کجھور یا کوئی مٹھائی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • عورتوں کا قبرستان میں جانے کا حکم اور قبر بنانے کا طریقہ

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازہ کے بعد ’’دورانِ قرآن‘‘ یعنی قرآن کا دائرہ میں پھرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 3
Related Topics متعلقه موضوعات