استخارہ کرنے کے بعد بات کرنا درست ہے، کیا اس سے استخارہ صحیح ہوتا ہے؟ استخارہ کرنے کے بعد اگر خواب میں انسان خود کو پریشان اور روتا ہوا دیکھے تو کیا اشارہ سمجھا جائے اللہ کی طرف سے جواب ہاں ہوگا یا نہیں؟
استخارہ کرنے کی غرض سے دعاء استخارہ پڑھنے کے بعد اگرچہ بہتر یہ ہے کہ کسی سے بات چیت نہ کی جائے، تاہم ضرورتاً اگر بات کرلی جائے، تو بھی کوئی حرج نہیں، اس سے استخارہ پر کچھ اثر نہیں پڑتا، جبکہ پریشانی والے خواب دیکھنے کی صورت میں متعلقہ کام سے اجتناب کرنا چاہیے۔
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0