احکام نماز

دوبارہ تعمیر کیلئے مسجد کی شہادت کے بعد اس زمین پر پانچ وقت نماز ضروی ہے؟

فتوی نمبر :
30758
| تاریخ :
2017-04-24
عبادات / نماز / احکام نماز

دوبارہ تعمیر کیلئے مسجد کی شہادت کے بعد اس زمین پر پانچ وقت نماز ضروی ہے؟

اگر مسجد کو شہید کرکے دوبارہ تعمیر کرنا ہوتو مسجد کی شہادت کے بعد مسجد کی زمین پر جہاں شرعی مسجد تھی وہاں کچھ لوگوں کو باجماعت پانچ وقت کی نماز پڑھنی ضروی ہے؟ جب تک مسجد پوری تعمیر ہوجائے اور پھر نماز باجماعت شروع ہوجائے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر مسجد کی چھت اور دیواریں گرانے کے بعد اس کے فرش پر نماز پڑھنا ممکن نہ ہو تو عارضی طور پر کسی دوسری جگہ بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

لما فی الدر المختار: (ولو خرب ما حولہ واستغنی عنہ یبقی مسجدا عند الامام والثانی) ابدا الی قیام الساعۃ (وبہ یفتی) حاوی القدسی (ج۴، ص۳۵۸، کتاب الوقف)
وفی الشرح المجلۃ: (المادۃ ۲۱ ’’الضرورات تبیح المحظورات) ہذہ قاعدۃ اصولیۃ مأخوذۃ من النص وہو قولہ (إلا ما اضطررتم الیہ) والاضطرار ای الحاجۃ الشدیدۃ والمحظور المنھی عنہ فعلہ یعنی الممنوع شرعا یباح عندالضرورۃ (ج۱، ص۵۵) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدعارف عبدالرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 30758کی تصدیق کریں
0     1213
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات